Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | SADISM R Verb Report Error! | ایذا رسائی برائے تلمذ ۔ ایک ذہنی اور جنسی مرض ، اس قسم کا مریض دوسروں پر ظلم کر کے یا ایذا پہنچا کر لطف اندوز ہوتا ہے ، بالعموم اپنے جنسی فریق ثانی کو ایذا پہنچا کر قلمذ محسوس کرتا ہے ۔ |
802 | SADISM R Verb Report Error! | اپنی تسکین کی خاطر دوسروں کو اداس کرنا یا اذیت پہنچانا ۔ |
803 | SADISM R Noun Report Error! | (تحليلِ نَفسی) سادِيَت ۔ آزار دوستی ۔ ايذا پَسَندی ۔ |
804 | SADISM R Noun Report Error! | لَذَّتِ جَلّادی ۔ دُوسرے شَخص یا جِنسی شَریک کی توہین ، تَشَدُّد یا اِسے دُکھ دے کَر خُوش ہونا |
805 | SADISM R Noun Report Error! | سادیت ایذا رسانی برائے تلذد یہ ایک جنسی اور ذہنی مرض ہے جس میں مریض دوسروں کو ایذا پہنچا کر لذت اٹھاتا ہے ۔ |