Sr. | English Words | Urdu Words |
29416 | SOUNDALIKE R Noun Report Error! | دو اشیا یا اشخاص جن کی آوازیں ایک سی یا ملتی جلتی ہوں ۔ ہم صوت ۔ |
29417 | SOUNDBOARD R Noun Report Error! | گمک پٹی ۔ ایک پتلی چوبی تختی جس پر سے پیانو وغیرہ کے تار گزرتے ہیں جن کی آواز اس سے ٹکرا کر گونجتی ہے ۔ |
29418 | SOUNDBOX R Noun Report Error! | آواز گر ۔ تاردار غنائی ساز کا وہ کھوکھلا حِصّہ جو آواز کی گمک میں اِضافہ کرتا ہے ۔ |
29419 | SOUNDCHECK R Noun Report Error! | موسیقی کے آغاز سے پہلے سازوں کو ملانا ۔ جانچنا ۔ درست کرنا ۔ |
29420 | SOUNDED R Verb Report Error! | آواز نکالی /بجائی ۔ |