Sr. | English Words | Urdu Words |
13441 | SESSILE R Adjective Report Error! | بے ڈنٹھل ۔ وہ پتا جو براہ راست تنے میں سے پُھوٹا ہوا ہو ۔ بے ساقہ ۔ |
13442 | SESSILE R Adjective Report Error! | عدیم الساق ۔ بے ساق ۔ جس میں ڈنٹھل نہ ہو جو ٹہنی سے نکلے ۔ |
13443 | SESSILE R Adjective Report Error! | سیسائل ۔ غیر متحرک ۔ ناقابل حرکت ۔ ساق گل کے بغیر براہ راست شاخ سے جڑا ہوا ۔ |
13444 | SESSILE DISLOCATION R
Report Error! | سیسائیل خلع ۔ اس سے مراد ایسا خلع یا سرکاﺅ ہے جو اپنے قلمی شکبہ میں پایا جاتا ہے جو پھل نہیں سکتا ۔ |
13445 | SESSION R
Report Error! | اجلاس ۔ |