Sr. | English Words | Urdu Words |
22986 | SIXTEENTH R Adjective Report Error! | سولھواں ۔ سولہ مساوی حِصّوں میں سے ایک ۔ |
22987 | SIXTEENTH R Noun Report Error! | سولہواں حصہ ۔ |
22988 | SIXTEENTH NOTE R Noun Report Error! | سولھواں سُر ۔ وہ سُر پورے سُر کے سولھویں زمانی عرصے میں ادا ہوتا ہو ۔ نیم گٹکری ۔ |
22989 | SIXTH R Adjective Report Error! | چھٹا ۔ ششم ۔ سادس ۔ چھ مساوی حِصّوں میں سے ایک جِن میں کوئی چیز تقسیم کی جاۓ ۔ |
22990 | SIXTH COLUMN R Noun Report Error! | معاون غدار ۔ |