Sr. | English Words | Urdu Words |
39851 | STRIKE BREAKER R Adjective Report Error! | ہڑتال توڑے والا ٹریڈ یونین کی خلاف ورزی کرنے والا ۔ |
39852 | STRIKE BREAKER R Noun Report Error! | ہڑتال تورنے والا ۔ ۔ ہڑتال توڑ مزدور ۔ مزدور جو ہڑتال کے دوران کام پر لگائے جائیں ۔ |
39853 | STRIKE CA CANNY R
Report Error! | ہڑتال جس میں ملازمین پیداوار کو جان بوجھ کر کم کر دیتے ہیں ۔ |
39854 | STRIKE CALL R Noun Report Error! | ہڑتال کا اعلان یا یونین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت ۔ |
39855 | STRIKE DOG R Noun Report Error! | غول کا وہ کتا جو شکار کے پاس سب سے پہلے پہنچے ۔ |