Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | SAGE R Noun Report Error! | ساج ۔ ایک قسم کا خوشبودار پودا جس کی پتیاں بھوری سبز ہوتی ہیں اور عام طور پر پکانے کے کام آتی ہیں ۔ |
1132 | SAGE R Noun Report Error! | ولی ۔ |
1133 | SAGE R Noun, Adjective Report Error! | خوشبودار سبزی ۔ ساج ۔ |
1134 | SAGE AND ONION R Noun Report Error! | مُرغ وغیرہ یا سور وغیرہ کے گوشت کے ساتھ عموماً بھرائی کا مسالہ ۔ |
1135 | SAGE DERBY R Noun Report Error! | ساج یا سمندر سوکھ کی پتیاں مِلا کر بنایا ہوا پنیر جو اسے خاص مہک دینے کے علاوہ بندکیوں دار بنا دیتی ہیں ۔ |