Sr. | English Words | Urdu Words |
39856 | STRIKE DOWN R Verb Report Error! | سخت دھوپ ہونا ۔پھٹ پڑنا ۔ مصیبت وغیرہ کا پہاڑ ۔ ایک وار میں ڈھیر کردینا ۔ گرا دینا ۔ |
39857 | STRIKE FORCE R Noun Report Error! | ہنگامی ضرورت پر حملے کے لیے تیار فوجی یا پولیس کا دستہ وغیرہ ۔ فٹ بال ٹیم کے اگلے کھلاڑی ۔ حملہ آور کھلاڑی ۔ |
39858 | STRIKE HANDS R Idiom Report Error! | معائدہ کرنا ۔ |
39859 | STRIKE HOME R Verb Report Error! | ضرب کاری لگانا نیز مجازا ۔ الفاظ کا بہت پُر اثر ہونا ۔ |
39860 | STRIKE IN R Verb Report Error! | دخل دینا گفتگو وغیرہ میں ۔ چھاپنا ۔ |