Sr. | English Words | Urdu Words |
23266 | SKI TOW R Noun Report Error! | اِسکی لفٹ کی مُتعدد اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ |
23267 | SKI-BOB R Noun Report Error! | بائیسکل کی طرح کی ایک مشین جس میں پہیوں کے بجاۓ اِسکی لگی رہتی ہے ۔ |
23268 | SKI-BOD R Noun, Verb Report Error! | بائیسکل کی طرح کی کل جس میں پہیوں کی جگہ تختے ہوتے ہیں ۔ اس پر سواری کرنا ۔ |
23269 | SKI-BOOT R Noun Report Error! | اِسکی کرنے کا جوتا ۔ |
23270 | SKI-JORING R Noun Report Error! | جاڑوں اور برفوں کا ایک کھیل جس میں تختہ رانی کرنے والے کو ایک گھوڑا یا گاڑی کھینچتی ہے ۔ |