Sr. | English Words | Urdu Words |
36976 | STERGEON R Adjective Report Error! | سٹرجیئن ۔ سنگ ماہی ۔ بڑی مچھلیوں کا گروپ ان کا سر کر کریلا ہوتا ہے جلد پر سخت چھلکے ۔ لمبی تھوتھنی ۔ کمزور جبڑے بغیر دانتوں کے دم کا دو شاخہ نا برابر اور چپٹے مہیپر ہوتے ہیں ۔ |
36977 | STERHYDRAULIC R Noun Report Error! | آبی شکنجہ جس میں د با وؑ سیا ل سے بھرے استو انہ میں کو ئی ٹھوس چیز مثلاً چھڑ پیچ یا رسا وغیرہ ۔ |
36978 | STERIA R Noun Report Error! | سنگ ستارہ ۔ |
36979 | STERIBATH R Noun Report Error! | جراحی سے پہلے آئیوڈین اور اسی جیسی جراثیم کش ادویات جو غسل کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
36980 | STERIC R Adjective Report Error! | وضعی ۔ کسی سالمے میں جوہری ترتیب کے مُطابِق |