Sr. | English Words | Urdu Words |
34131 | ST JAMES,S DAY TIDE R
Report Error! | جولائی کی پچیس تاریخ جو سینٹ جیمس اعظم سے منسوب ہے ۔ |
34132 | ST JOHN`S WORT R Noun Report Error! | جِنس ہائیپریکم خصوصاً ایج اینڈروسئیم کا کوئی پودا جِس میں زرد پھول لگتے ہیں ۔ |
34133 | ST LEGER R Noun Report Error! | تین سال کی عمر کے گھوڑوں کی سالانہ دوڑ جو انگلستان کے شہر ڈون کاسٹر میں ہوتی ہے ۔ |
34134 | ST LOUIS ENCEPHALITIS R Noun Report Error! | مچھروں کے کاٹنے سے دماغی سوزش |
34135 | ST LUKE S SUMMER R
Report Error! | ۱۸ اکتوبر سے کچھ پہلے یا بعد کا زمانہ جس میں عموما آسمان صاف رہتا ہے اور خوب دھوپ نکلتی ہے ۔ |