Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | SANDFLY R Noun Report Error! | رَیت مَکھی ۔ ایک قِسَم کے بُخار کی ذِمَّہ دار جِسے سَینڈ فلائی بُخار کہتے ہَیں |
3177 | SANDFLY R Noun Report Error! | استوائی علاقے میں سینڈ فیور پھیلانے والی مکھی ۔ |
3178 | SANDFLY R Noun, Plural Report Error! | کاٹنے والی سیاہ مکھی ۔ ریت مکھی ۔ بڑمکھی ۔ جس کے کاٹنے سے کالا آزار پیدا ہوتا ہے ۔ |
3179 | SANDGLASS, HOUR GLASS R Noun Report Error! | ريت گھَڑی ۔ شيشے کا ايک آلَہ جِس کے ايک حِصّے سے دُوسرے حِصّے ميں ريت مُنتَقِل ہونے سے وَقت کی پيمائش ہوتی ہے ۔ |
3180 | SANDGROPER R Noun Report Error! | آسٹر : سونے کی کان پر یلغار کی پہل کرنے والوں میں سے کوئی فرد ۔ |