Sr. | English Words | Urdu Words |
9851 | SEED R Noun Report Error! | بیج ۔ تخم ۔ دانہ ۔ |
9852 | SEED R Noun Report Error! | سیڈ ۔ ایک سٹارٹنگ ویلیو کورینڈم یا نقلی بت ترتیبی اعداد کا سلسلہ پیدا کرنے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
9853 | SEED CAKE R Noun Report Error! | سالم بیجوں کی آمیزش سے بنایا ہوا کیک خصوصاً کمون یا کالا زیرہ ڈال کر ۔ |
9854 | SEED CASE R Noun Report Error! | (نَباتِيات) پھَلی ۔ تُخَم دان ۔ بيج دان ۔ بيجولی ۔ |
9855 | SEED COAT R Adjective Report Error! | سیڈ کوٹ ۔ بیج کا غلاف جو بیضک کی جلد سے بنتا ہے ۔ |