Sr. | English Words | Urdu Words |
47541 | SWITCHED ETHERNET R Noun Report Error! | سوئچ ایتھرنیٹ ۔ ایک ایتھرنیٹ نیٹ ورک جو ایتھرنیٹ ہب کی بجائے ہائی سپیڈ سوئچ سے تیزی سے گزرتا ہے ۔ |
47542 | SWITCHED LINE R Noun Report Error! | سوئچڈ لائن ۔ ایک معیاری ڈائل اپ ٹیلیفون کنکشن لائن کی قسم جو اس وقت قائم ہوتی ہے جب ایک کال کو سوئچنگ لوکیشن سے گزارا جاتا ہے ۔ |
47543 | SWITCHED-ON R Adjective Report Error! | باخبر ۔ چوکس ۔ گردوپیش یا حالات سے آگاہ ۔ |
47544 | SWITCHEL R Noun Report Error! | ایک مشروب جو راب اور پانی سے بنتا ہے ۔ |
47545 | SWITCHER R Noun Report Error! | قینچی گیر۔ ر یل کی پٹڑی بدلنے والا۔کانٹے والا |