Sr. | English Words | Urdu Words |
40446 | STUB STATION R Noun Report Error! | ریل گاڑی کا وہ اسٹیشن جہاں ریل کی پٹری ختم ہو جاتی ہے ۔ |
40447 | STUB TENON R Noun Report Error! | لکڑی کا سرا جو چول میں پوری طرح داخل نہ ہو ۔ |
40448 | STUB TOOTH R Noun Report Error! | گیرہ کا مضبوط اور زیادہ ترچھا دندانہ ۔ |
40449 | STUB TRACK R Noun Report Error! | وہ رستہ جو دوسرے رستے سے صرف ایک سرے پر ملتا ہے ۔ |
40450 | STUB TWIST R Noun Report Error! | بندوق کی نال کے لئے پرانی کیلوں کی چکر دار لوہے کی پٹی ۔ |