Sr. | English Words | Urdu Words |
21031 | SIGN IN R Verb Report Error! | رجسٹر میں دستخط کر کے آمد کا اندراج کرنا ۔ |
21032 | SIGN IN OUT R Idiom Report Error! | نام لکھنا ۔ |
21033 | SIGN LANGUAGE R Noun Report Error! | اِشاروں کی زُبان ۔ ہاتھ کے اِشاروں کا ایک طریقہ جو گونگے ، بہرے استعمال کرتے ہیں ۔ |
21034 | SIGN LEARNING R Adjective Report Error! | اس میں کوئی شخص علامت اور اس کی اصل کے مابین تعلق سیکھتا ہے ۔ |
21035 | SIGN MANUAL R Noun Report Error! | اِنفرادی دستخط خصوصاً کِسی فرماں روا کے کِسی سرکاری دستاویز پر اپنے خُود کردہ دستخط ۔ |