Sr. | English Words | Urdu Words |
26221 | SNOW LEOPARD R Noun Report Error! | ایک بڑی بِلّی جو وسطی ایشیا کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے ۔ |
26222 | SNOW LEOPARD R Noun Report Error! | یوز ۔ تیندوا ۔ پہاڑی چیتا ۔ |
26223 | SNOW LILY R Noun Report Error! | سفید سوسن ۔ سنگلاخ پہاڑی خطے میں ہونے والا ایک پودا جِس کے پُھول چمکیلے ہوتے ہیں ۔ |
26224 | SNOW LINE R Noun Report Error! | خط برف ۔ وہ خط جہاں سے اُوپر پہاڑ سدا برف سے ڈھکے رہتے ہیں ۔ |
26225 | SNOW MOUSE R Noun Report Error! | قطب شمالی کا ایک چھوٹا کترنے والا جانور جس کا رنگ سردیوں میں سفید ہو جاتا ہے ۔ |