| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24386 | SLIDING ROOF R Noun Report Error! | سرکواں چھت ۔ خصوصاً موٹر کار کی ۔ |
| 24387 | SLIDING RULE R Noun Report Error! | پھسل سطر؛ سرکنے والا پیمانہ جس کے زریعے ریاضی کے بعض مساءل خود بخود حل ھو جاتے ہیں ۔ |
| 24388 | SLIDING SCALE R Noun Report Error! | تدریجی پیمانہ ( اجرت پیمانہ ) ۔ |
| 24389 | SLIDING SCALE R Noun Report Error! | تدریجی شرح ۔ اشیا کی قیمتوں کا پیمانہ جو اشیا کی تیاری میں کام آنے والی چیزوں کی قیمت میں اُتار چڑھاوٴ کے مُطابِق کم و بیش ہوتا رہتا ہے ۔ |
| 24390 | SLIDING SCALE R Adjective Report Error! | معاشیات تدریجی پیمانہ اجرت وغیرہ ۔ |