Sr. | English Words | Urdu Words |
6631 | SCLEREDEMA R Noun Report Error! | کسی نامعلوم وجہ سے جلد کا سخت ہو جانا ، یہ سختی سر ، چہرہ یا گردن سے شروع ہو کر کندھوں ، بازوﺅں اور سینہ تک پھیلتی چلی جاتی ہے |
6632 | SCLEREID R Adjective Report Error! | سکلیریڈ ۔ ریشہ سخت میں پایا جانے والا موٹی دیواروں کا نباتاتی خلیہ ۔ |
6633 | SCLEREMA R Adjective Report Error! | ایک مرض جو کبھی کبھار لاحق ہوتا ہے اور جلد کو سخت کر دیتا ہے ۔ |
6634 | SCLEREMA R Noun Report Error! | شَمی صَلابَت ۔ مَقامی حِصّوں میں جِلد کی سودی اڈافی |
6635 | SCLERENCHYMA R Adjective Report Error! | سکلیرین کیما ۔ پودے کا سخت ریشہ یا بافت جو موٹی دیواروں والے نباتاتی خلیوں پر مشتمل ہو ۔ |