Sr. | English Words | Urdu Words |
10621 | SELF-BINDER R Noun Report Error! | فصل کاٹ کر پولے یا گٹھے باندھنے والی مشین ۔ |
10622 | SELF-BINDER R Noun Report Error! | خود بند ۔ آب بند ۔ کھیت کاٹنے کی ایک مشین جس سے اناج کے گٹھے خود بخود بندھتے چلے جاتے ہیں ۔ |
10623 | SELF-BINDING R Adjective Report Error! | خود بند ۔ |
10624 | SELF-BLIND R Adjective Report Error! | خود کور ۔ جس نے اپنے آپ کو جان بوجھ کر اندھا کر لیا ہو ۔ |
10625 | SELF-BORN R Adjective Report Error! | خود زادہ ۔ |