Sr. | English Words | Urdu Words |
13596 | SET SCREW R Noun Report Error! | کسی مشین کو کسنے یا پرزے کو باندھنے کے لیے کسا جانے والا پیچ ۔ |
13597 | SET SCRUM R Noun Report Error! | ریفری کے حکم پر کھیل کا آغاز یا نئے سرے سے آغاز ۔ |
13598 | SET SPEECH R Noun Report Error! | باضابطہ تقریر ۔ |
13599 | SET SPURS TO R Idiom Report Error! | تیزی سے چڑھنا ۔ |
13600 | SET SQUARE R Noun Report Error! | ایک زاویہ مستقیم والا تکونا اوزار جس کی مدد سے سیدھی سطریں کھینچی جاتی ہیں ۔ گُنیا ۔ جس سے مختلف درجے کے زاویے بنائے جا سکتے ہیں ۔ |