Sr. | English Words | Urdu Words |
27281 | SOCIOMETRIC R Adjective Report Error! | اِنسانوں کے باہمی تعلقات کے مُطالعہ سے مُتعلق ۔ معاشِرہ پیمائی کا ۔ |
27282 | SOCIOMETRIC QUESTIONNAIRE R Adjective Report Error! | سماج پیمائی میں استعمال ہونے والا آلہ جس میں ایک معمول اپنے پسندیدہ دوستوں میں سے پانچ کا بالترتیب انتخاب کرتا ہے ۔ |
27283 | SOCIOMETRIST R Noun Report Error! | مُعاشِرہ پیما ۔ |
27284 | SOCIOMETRY R Noun Report Error! | مُعاشِرہ پیمائی ۔ کِسی مجلِسی گروہ میں لوگوں کے باہمی تعلق کا مُطالعہ ۔ |
27285 | SOCIOPATH R
Report Error! | سماج دشمن یا غیر سماجی کردار والا شخص ۔ |