Sr. | English Words | Urdu Words |
48986 | SYRACUSE WATCH GLASS R Noun Report Error! | چھوٹا چپٹے پیندے کا گھڑی کا شیشہ جوتجربہ گاہ میں استعمال ہو تا ہے ۔ |
48987 | SYREN R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
48988 | SYRETTE R Noun Report Error! | ٹیکہ لگانے کے لیے تلف پذیر پچکاری ۔ |
48989 | SYRIA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | شام ، مشرقِ وسطی کا ایک بڑا ملک ہے۔ اس کے مغرب میں لبنان، جنوب مغرب میں فلسطين، جنوب میں اردن، مشرق میں عراق اور شمال میں ترکی ہے۔ شام دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کا شام 1946 میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہوا تھا۔ اس کی آبادی دو کروڑ ہے جن میں اکثریت عربوں کی ہے۔ |
48990 | SYRIAC R Noun, Adjective Report Error! | قدیم خطہ شام کی زبان ۔ اس زبان کا یا اسی سے متعلق ۔ |