Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | SAMIAN R Noun, Adjective Report Error! | بحیرہ ایجین کے جزیرے ساموز کا باشِندہ یا شہری ۔ ساموز کے مُتعلق ۔ |
2752 | SAMIAN LETTER R Noun Report Error! | حرف واۓ سے فیثا غوری نیکی اور بدی کی مختلف راہوں کی علامت کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔ |
2753 | SAMIAN WARE R Noun Report Error! | سلطنت روما کے مُختلف علاقوں کے سُرخ سُرخ نازُک ظروف خصوصاً گال لوگوں کے برتن جو انگلستان کے رومی آثار میں اکثر ملتے ہیں ۔ |
2754 | SAMIAT R Name Report Error! | صمیت : بہت چپ رہنے والا ۔ |
2755 | SAMID R Name Report Error! | سامد : متکبر ۔ غافل ۔ متحیر ۔ کھیلنے والا ۔ |