Sr. | English Words | Urdu Words |
27546 | SOFT ROE R Noun Report Error! | نر مچھلی میں انڈے کا مادہ ۔ |
27547 | SOFT ROE, MILT R Noun Report Error! | نَر مَچھلی کا نُطفَہ ۔ تُخَم ۔ |
27548 | SOFT ROT R Noun Report Error! | نرمیلا روگ ۔ پودوں کا ایک روگ جِس میں مُتاثِرہ مُقامات آبدار سے اور پھولے پھولے سے بن جاتے ہیں ۔ |
27549 | SOFT SAWDER R Noun Report Error! | مدح ۔ ستائش ۔ تعریف ۔ تحسین ۔ |
27550 | SOFT SELL R Noun Report Error! | بِلواسطہ تشہیر ۔ اِشتہار بازی اور فروخت کاری میں بالواسطہ اور غیر مِحسوس ترغیب و تجویز سے کام لینے کا عمل ۔ |