Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | SACRIFICIAL ANODE R Noun Report Error! | دھات کا زیر برقیرہ جو کِسی دوسری دھات کے گلنے رینجھنے سے بچانے میں کام آتا ہے ۔ |
572 | SACRIFICIAL OPERATION R Noun Report Error! | وہ عمل جراحی جس میں مریض کی بھلائی کے لیے کسی عضو کو قربان کر دیا جاتا ہے |
573 | SACRIFICIAL PROTECTION R
Report Error! | سیکر یفیشل پروٹیکشن ۔ برق پاشیدگی کے انحطاطی اثرات سے تحفظ کا طریقہ کار زیر زمین لوہے کے پائپوں کو زنک تحفظ دیتا ہے ۔ |
574 | SACRIFICIALLY R Adverb Report Error! | نذر و نیاز کے طور پر ۔ بھینٹ بنا کر ۔ |
575 | SACRILEGE R
Report Error! | مقدس چیز کی بے حرمتی ۔ |