Sr. | English Words | Urdu Words |
35056 | STANDING ORDER R Noun Report Error! | قائم احکام ۔ مُستَقِل احکام ۔ عمل درآمدی طریق کار کے بارے میں پکا حُکم |
35057 | STANDING ORDER R Noun Report Error! | عمل درآمدی طریق کار کے بارے میں نسبتا پکا حکم پارلیمانی قانون کسی اسمبلی کے تمام اجلاس میں ملحوظ رکھے جانے والے ضوابط کے بارے میں قائم احکام مستقل حکم ۔
|
35058 | STANDING ORDERS R
Report Error! | مستقل احکام ۔ احکام جاریہ ۔ |
35059 | STANDING ORDERS R Noun, Plural Report Error! | کسی ادارے ۔ پارلیمنٹ ۔ کونسل ۔ انجمن وغیرہ کے ضوابط کار ۔ |
35060 | STANDING OVATION R Noun Report Error! | حاضرین یا تماش بینوں کا کسی کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجانا ۔ پُر جوش خراج تحسین ۔ |