Sr. | English Words | Urdu Words |
35876 | STATORECEPTOR R Adjective Report Error! | سٹیٹوری سیپٹر ۔حسیاتی کیسہ جس کا تعلق بنیادی طور پر توازن سے ہوتا ہے ۔ |
35877 | STATOSCOPE R Noun Report Error! | فضائی دباٴو میں پیدا ھونے والے تغیرات کا پتا لگانے والا آلہ |
35878 | STATOSPORE R Noun Report Error! | قائم بزرہ ۔ |
35879 | STATOSPORE R Adjective Report Error! | سٹیٹوسپور ۔ ساکن بذرہ ۔ کچھ الجی میں پیدا ہونے والا بذرہ ۔ |
35880 | STATTERGRAM R Verb Report Error! | کسی فرد کے سکور کو دو جدا متغیرات پر ظاہر کر کے ان میں تعلق ظاہر کرنا ۔ |