Sr. | English Words | Urdu Words |
4831 | SAWFLY R Adjective Report Error! | سا فلائی ۔ آرہ مکھی ۔ غشائی پر رکھنے والے حشرات سے تعلق ہے ۔ اس کا بیضہ ریز آری نما یعنی دندانہ دار ہوتا ہے ۔ |
4832 | SAWFLY R Noun Report Error! | آرا مَکھّی ۔ غُشائی پَر دار کيڑا ۔ |
4833 | SAWGRASS R Noun Report Error! | آرا گھاس ۔ آری بُوٹی ۔ دَلدَلی يا آبی کِناروں پَر پيدا ہونے والی ايک قِسم کی گھاس ۔ |
4834 | SAWHORSE R Noun Report Error! | آرا گھوڑی ۔ اس لَکڑی کو پَکَڑنے کا چوکھٹا جِسے آرے سے چيرا جا رَہا ہو ۔ |
4835 | SAWHORSE R Noun Report Error! | آراکشی کےلیے لٹھے کو ٹکانے کا اڈّا ۔ آٹکی ۔ |