| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24666 | SLOOPMAN R
Report Error! | چھوٹے جنگی جہاز کا کپتان یا ملاح ۔ |
| 24667 | SLOOSH R Noun, Verb Report Error! | پانی بہانا یا پانی بہانے کی آواز ۔ چھپاکا ۔ تیزی سے بہنا ۔ چھپاکے یا زور سے بہنے کی آواز ۔ شراٹا کرنا یا نکالنا ۔ |
| 24668 | SLOOT R Noun Report Error! | تیز بارش سے زمین میں بننے والا شگاف یا نالہ ۔ |
| 24669 | SLOP R Noun Report Error! | جیکٹ ۔ ڈھیلے سے زنانہ کوٹ کی طرح کا کھلا کھلا سا بالا بوش ۔ کوئی سستا بنا بنایا لِباس ۔ |
| 24670 | SLOP R Noun Report Error! | پتلی کیچڑ ۔ لاپروانی سے اِدھر اُدھر گرایا گیا سیال ۔ سیال گندگی ۔ کم ذائقہ دار مشروب ۔ |