Sr. | English Words | Urdu Words |
4876 | SAXON R Noun, Adjective Report Error! | انگریزی میں جرمنی یا جرمینک عناصر ، لاطینی و رومانس زبانوں کے بالمقابل ۔جدید سیکسن یا سیکسنوں سے متعلق ۔ |
4877 | SAXON ARCHITECTURE R Noun Report Error! | انگلستان میں نارمن عہد سے پہلے کا رومی طرزِ تعمیر ۔ |
4878 | SAXON BLUE R Noun Report Error! | نیل کو گندھک کے تیزاب میں ملا کر بنایا ہوا رنگ یا روغن ۔ |
4879 | SAXON GREEN R Noun Report Error! | کوبالٹی سبز ۔ |
4880 | SAXONA TEST R Adjective Report Error! | ایک قسم کا ٹیسٹ جو حاملہ عورت پر ۱ گھنٹہ تک کیا جاتا ہے اس سے اسقاط کی جانب میلان کا پتا چلتا ہے ۔ |