Sr. | English Words | Urdu Words |
24066 | SLAVE ANT R Noun Report Error! | کنیز چیونٹی ۔ وہ چیونٹی جِسے اور قِسم کی چیونٹیوں نے پکڑ لیا ہو اور اس سے بیگار لے رہی ہوں ۔ |
24067 | SLAVE BUYING SELLING OR IMPORTING R
Report Error! | غلام کا خریدنا ۔ بیچنا یا غیر ملک سے لانا ۔ |
24068 | SLAVE DRIVER R Noun Report Error! | داروغہ غُلاماں ۔ غُلاموں کا نِگران ۔ کام میں لگے غُلاموں کی نِگرانی کرنے والا ۔ سخت گیر کار دار ۔ |
24069 | SLAVE LABOUR R Noun Report Error! | بیگار ۔ زبردستی لیا جانے والا کام ۔ جبراً کسی سے کام لینا ۔ |
24070 | SLAVE SHIP R Noun Report Error! | افریقہ سے پکڑے ہوئے غلام لے کر آنے والے جہاز ۔ |