| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39476 | streamline R Phrase Report Error! | رخ آب ، سمت بہاﺅ : سیال میں ایک خط ۔ جو سیال کے بہاﺅ کی سمت میں ہوتا ہے ۔ |
| 39477 | STREAMLINE R Noun Report Error! | دھارا ۔ سیل ۔ رَو ۔ پانی کی رَو کا قُدرتی گُزر |
| 39478 | STREAMLINE R Verb Report Error! | مُزاحمت کو روکنے والی شکل دینا ۔ ہمواری پیدا کرنا |
| 39479 | STREAMLINE FLOW R Noun Report Error! | کسی سیال کا کسی کے پاس سے گُزرتے ھُوئے ہموار اور نِسبتاً یکساں حال پر رہنا |
| 39480 | STREAMLINE FORM R
Report Error! | وہ شکل جس کی وجہ سے ہو ا کی مزا حمت کم سے کم ہو ۔ |