| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 37496 | STILETTO R Noun Report Error! | دبیز پھل کا چھوٹا خنجر ۔ جمدھر ۔ چھید بنانے کا نکیلا اوزار ۔ برما ۔ |
| 37497 | STILL R Adverb Report Error! | پھر بھی ۔ تاہم ۔ |
| 37498 | STILL R
Report Error! | آلہ کشید ۔ عمل کشید کا سامان ، دھاتی یا بلوری سامان مائعات کی کشید کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ بالخصوص الکحوحل یا پٹرولیم کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ علاوہ ازین وہ برتن جس میں مکسچر کشید کے لیے گرم کیا جاتا ہے ۔ |
| 37499 | STILL R Verb Report Error! | خاموش کرنا ۔ |
| 37500 | STILL R Noun, Verb, Adjective, Adverb Report Error! | چُپ ۔ خاموش ۔ ساکن ۔ تصویر ۔ دھیما کرنا ۔ اب تک ۔ پھر بھی ۔ تاہم ۔ |