Sr. | English Words | Urdu Words |
3621 | SAPONIN R Adjective Report Error! | جوہَر صابونِيَہ ۔ صابُن کا جوہَر رَکھنے والی شَکَّروں ميں سے کوئی ۔ |
3622 | SAPONIN R Noun Report Error! | صابونین جو برصابونیہ نباتی شکروں کے گروہ میں سے کوئی خصوصاً صابونی چھال کے درخت سے حاصل ہوتی ہے ۔ جس کے بکل کو پانی میں ہلائیں تو جھاگ بنتی ہے ۔ |
3623 | SAPONINS R
Report Error! | جوہر صابونیہ ۔ گلوکو سائیڈز جو لسونتی آبی محلول بناتے ہیں ۔ پودوں میں فش پائزن کی صورت میں پائے جاتے ہیں اور پانی کے ساتھ جھاگ بناتے ہیں ۔ |
3624 | SAPONIS PLUMBI OLEATIS R Noun Report Error! | صابن والا پلستر ، صابن کی لیٹی |
3625 | SAPONITE R Noun Report Error! | (مَعدنِيات) سَپونائٹ ۔ مَگنيشِيَم ايلومينَم سِيليکيٹ ۔ |