Sr. | English Words | Urdu Words |
11861 | SEMIQUAVER R Noun Report Error! | ( موسیقی ) نصف لرزش کے برابر طول کی ماترا یا سُر کا جزو جو تحریری موسیقی میں ایک بڑی بندی سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اسے سولھواں سُر بھی کہتے ہیں ۔ |
11862 | SEMIRELIGIOUS R Adjective Report Error! | نیم مَذہَبی ۔ |
11863 | SEMIRIGID R Adjective Report Error! | قَدرے بے لچک ۔ ایک قسم کے طیّارے کے مُتعلّق جس کی شَکَل ایک سَخت کشتی نُما ساخت کے ذریعے قائم رکھی جاتی ہے ۔ |
11864 | SEMIS R Noun Report Error! | نصف ، آدھا |
11865 | SEMISACRED R Adjective Report Error! | نیم مُقدّس ۔ |