Sr. | English Words | Urdu Words |
6656 | SCLEROBLAST R Adjective Report Error! | سکیلر و بلاسٹ ۔ مسا مداروں ۔ اسفنجوں میں سوزن اسفنج خارج کرنے والا خلیہ ۔ |
6657 | SCLEROBLAST R Noun Report Error! | خلیہ سخت ریشہ ۔ وہ نسیج جن سے سوزن اسفنج پیدا ہوتا ۔ |
6658 | SCLEROBLASTEMA R Adjective Report Error! | سکلیرو بلاسٹ ۔ مسا مداروں ۔ |
6659 | SCLEROCAULOUS R Adjective Report Error! | سکیلر کالس ۔ ایسا پودا جس کا تنا موٹی دیواروں والے خلیوں کی وجہ سے سخت ہو جائے ۔ |
6660 | SCLEROCHORE R Adjective Report Error! | سکیلرو کور ۔ ایسے پودے جو بکھرنے والے ریشہ دار گالے جھاڑتے ہیں ۔ لیکن بظاہر کوئی شکلیاتی مطابقت نہیں رکھتے ۔ |