Sr. | English Words | Urdu Words |
29511 | SOURCE DISK R Noun Report Error! | سورس ڈسک ۔ کوئی ایسی ڈسک جہاں سے کاپی آپریشن یا ایپلیکیشن کے ڈسک سے میموری میں لوڈ ہوتے وقت ڈیٹا ریڈ کیا جائے گا ۔ |
29512 | SOURCE DOCUMENT R Noun Report Error! | سورس ڈاکیومنٹ ۔ اصل ڈاکیومنٹ جہاں سے ڈیٹا حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
29513 | SOURCE DRIVER R Noun Report Error! | سورس ڈرائیور ۔ وہ ڈسک ڈرائیور جہاں سے کاپی آپریشن کے دوران فائلز کاپی کی جاتی ہیں ۔ |
29514 | SOURCE FILE R Noun Report Error! | سورس فائل ۔ ایک فائل جو سورس کوڈ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
29515 | SOURCE LANGUAGE R Noun Report Error! | سورس لینگوئج ۔ ایسی پروگرامنگ لینگوئج جس میں کسی پروگرام کے لیے کوڈ تحریر کیے جاتے ہیں ۔ |