Sr. | English Words | Urdu Words |
12531 | SEPIUM R Noun Report Error! | صدف قیر ماہی ۔ سمندر جھاگ ۔ |
12532 | SEPOMETER R Noun Report Error! | میزان عفونت ہوا ، ہوا کی عفونت ماپنے کا آلہ ، فضائی آلودگی ماپنے کا آلہ |
12533 | SEPOY R
Report Error! | سپاہی ۔ قبل ازیں یہ نام اُس ہندوستانی سپاہی کو دیا گیا جس کو برطانوی فوج تربیت دیتی اور مُلازِم رکھتی تھی ۔ |
12534 | SEPOY R
Report Error! | سپاہی دار وغہ ۔ |
12535 | SEPOY R Noun Report Error! | سپاہی ۔ ہندوستانی سپاہی جسے انگریزوں نے فوجی تربیت دی ہو ۔ |