| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 29356 | SOUND R
Report Error! | آواز پیدا کرنا ۔ |
| 29357 | SOUND R Noun Report Error! | صَوت ۔ آواز ۔ ایک فِعلیاتی حِس جِسے کان وَصُول کَرتا ہے ۔ جَب کوئی چیز بُہَت تَیزی کے ساتھ مُرتَعش ہوتی ہے یا لَرزتی ہے تو آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ ایک قِسَم کی تَوانائی ہے ۔ آواز کو چَلنے کے لیے واسطے کی ضَرُورَت ہوتی ہے ۔ آواز طُولی موجوں کی صُورَت میں چَلتی ہے |
| 29358 | SOUND R Noun Report Error! | آواز ۔ سماعتی اعضا پر اِن بعض ارتعاشات سے پیدا ہونے والا احساس جو خلاۓ بسیط ۔ |
| 29359 | SOUND R Noun Report Error! | ایک آلہ جس سے سرجن پتھری یا نالی وغیرہ کا سکڑائو دریافت کرتا ہے ۔ |
| 29360 | sound R Phrase Report Error! | صوت ، آواز : ایک فعلیاتی حس جسے کان وصول کرتا ہے جب کوئی چیز بہت تیزی کے ساتھ مرتعش ہوتی ہے یا لرزتی ہے تو آواز پیدا ہوتی ہے ۔ یہ ایک قسم کی توانائی ہے ۔ آواز جانے کےلیے واسطے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |