Sr. | English Words | Urdu Words |
6926 | SCORCHED EARTH R Adjective Report Error! | اس پالیسی سے متعلق جس کی بنا پر ملک کی خوراک اور رسد کے تمام راستے تباہ کر دیئے جاتے ہیں جس سے دشمن کو فائدہ ہو سکتا ہے ۔ |
6927 | SCORCHED EARTH POLICY R Noun Report Error! | کھیتوں کو جلانا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا ۔ جو دشمن کے کام آ سکتی ہو ۔ جو کسی علاقے پر قبضہ کرنے والا ہو ۔ سوخت کاری ۔ |
6928 | SCORCHED-EARTH POLICY R Noun Report Error! | زَمين سوز حِکمَتِ عمَلی ۔ جيسے فَصَل يا عِمارتيں جَلا کَر تَباہ کَر دينے کی فَوجی حِکمَتِ عمَلی ۔ |
6929 | SCORCHER R Noun Report Error! | جَلانے والا ۔ وہ شَخص يا چيز جو جَلاتی ہے ۔ (بول چال) سَخت گَرَم دِن ۔ |
6930 | SCORCHER R Noun Report Error! | جلانے والا ۔ پھونکنے والا ۔ بہترین نمونہ ۔ |