Sr. | English Words | Urdu Words |
12296 | SENSOR R Noun Report Error! | محرک قبول ۔ کسی محرک کو وصول کرنے اور ردّعمل ظاہر کرنے کی صلاحیّت والا ۔ |
12297 | SENSOR R Noun Report Error! | سینسر ۔ ایک ڈیوائس جو کسی شے کو غیر برقی توانائی سے برقی توانائی میں تبدیل کرتے ہوئے سراغ لگاتی ہے یا پیمائش کرتی ہے ۔ |
12298 | SENSOR GLOVE R Noun Report Error! | سینسرگلو ۔ ورچوئل ریلیٹی انوائرنمنٹس کے لیے ایک ہاتھ میں پہنے جانے والی کمپیوٹر ان پٹ ڈیوائس ۔ |
12299 | Sensor will warn the driver
R Phrase Report Error! | سینسر ڈرائیور کو محتاط کر دیں گے
|
12300 | SENSORI- R Noun Report Error! | سینسر یا سینسری کا جزو ترکیبی ۔ |