| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 28101 | SOLILOQUY R Noun Report Error! | خود کلامی ۔ خود سے باتیں کرنے کا عمل ۔ ڈرامے میں تنہا کلامی کی وہ صُورت جِس کے ذریعے اُن ان کہی باتوں کا دُوسروں پر اِنکشاف ہوتا ہے ۔ |
| 28102 | SOLILUNER R Adjective Report Error! | شمسی قمری ۔ چاند اور سورج کا ۔ |
| 28103 | SOLIOQUY R Noun Report Error! | خود کلامی ۔ وہ گفتگو جو اپنے آپ سے کی جائے ۔ |
| 28104 | SOLIPED SOLIPEDE R Adjective Report Error! | ٹھوس کھر والا ۔ زو حوافر ۔ |
| 28105 | SOLIPEDAL R Adjective Report Error! | ٹھوس کھر والے جانوروں سے متعلق ۔ |