Sr. | English Words | Urdu Words |
27631 | SOFTWARE ENGINEERING R Noun Report Error! | سافٹ وئیر انجینئرنگ سافٹ وئیر کاڈیزائن او ر ارتقاء ۔ |
27632 | SOFTWARE PUBLISHER R Noun Report Error! | سافٹ وئیر پبلشر ۔ کمپیوٹر سافٹ وئیر کے ارتقاء اور تقسیم میں مصروف کاروبار ۔ |
27633 | SOFTWARE TOOLS R Noun Report Error! | سافٹ وئیر ٹولز ۔ پروگرامز یوٹیلیٹیز لائبریریاں اور دوسری ایڈز مثلا ایڈیٹرز کمپائلرز اور ڈی بگرز جنہیں پروگرام کے ارتقاء میں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ |
27634 | softwarw R Phrase Report Error! | سافٹ ویئر : کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے پروگرام خصوصاً عام پروگرام جوکمپیوٹر مینوفیکچر مہیا کرتا ہے ۔ پارڈویئر کمپیوٹر کے اصل پرزہ جات ہیں ۔ |
27635 | SOFTWOOD R Noun Report Error! | چوب صنُوبر ۔ بآسانی کاٹی جا سکنے والی لکڑی ۔ ایسی لکڑی والا درخت ۔ |