| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23571 | SKIRTING R Noun Report Error! | اسکرٹ کا کپڑا ۔ حاشیہ ۔ کِناری ۔ کِسی عمارت کی اندرُونی دیوار کے بُنیادی حِصّے پر لکڑی کا بنایا ہوا حاشیہ ۔ |
| 23572 | SKIRTING-BOARD R Noun Report Error! | گوٹ تختہ ۔ تختہ جو کمرے کی دیوار کے نچلے حصے میں لگا رہتا ہے ۔ |
| 23573 | SKIRTING-LEATHER R Noun Report Error! | زین یا لگام بنانے کا چمڑا ۔ |
| 23574 | SKIRTLESS R Adjective Report Error! | بے دامن ۔ بے سایہ ۔ |
| 23575 | SKIRTLIKE R Adjective Report Error! | دامن سے مشابہ ۔ سایا سے مشابہ ۔ |