| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40756 | STUPE R Noun, Adjective Report Error! | فلالین کی پٹی جو گرم پانی میں دبا کر کسی عضو کو سینک پہنچانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ درد کی کمی کی خاطر افیون کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔ |
| 40757 | STUPE R Noun Report Error! | رَفادَہ ۔ ٹکور پَٹّی ۔ زَخَم پر لَگائی جانے والی گَرَم پَٹّی اور دَرد سے آرام کے لیے افیم کا اِضافَہ کیا جاتا ہے |
| 40758 | STUPEFACIENT R Adjective Report Error! | مُخدر ۔ حواس باختہ یا حیرت زدہ کر دینے والا ۔ سکتے میں ڈال دینے والا |
| 40759 | STUPEFACTION R Noun Report Error! | تخدیر ۔ حیرت زدگی ۔ بے ھوشی ۔ ھوش رُبائی کر دینے کا عمل |
| 40760 | STUPEFACTION R Verb Report Error! | بدحواس لانے والا مخبود بنانے والا ۔ |