Sr. | English Words | Urdu Words |
31571 | SPICY R Adjective Report Error! | مسالے دار ۔ چَٹپٹا |
31572 | SPIDER R
Report Error! | اسپائڈر ۔ مکڑی ۔ |
31573 | SPIDER R
Report Error! | مکڑی ۔ |
31574 | SPIDER R Adjective Report Error! | سپائیڈر ۔ مکڑا ۔ چھوٹا بیضوی جسم رکھنے والا عنکبہ ۔ اس کا سر اور سینہ اکٹھا ہوتا ہے ۔ جو پیٹ کے ساتھ پتلی کمر کے ذریعے جڑا ہوتا ہے ۔ سر اور سینہ پر زائدوں کے چھ جوڑے ہوتے ہیں ۔ اس کے سوطی خوراک کو بھینچنے اور چبانے کے کام آتے ہیں ۔ جالا بنتا ہے ۔ البتہ مکڑی کیکڑا اور اچھلنے والا مکڑا جالا نہیں بنتا ۔ |
31575 | SPIDER R Verb Report Error! | سپائیڈر ۔ ایک خودکار پروگرام جو انٹرنیٹ پر نئے ویب ڈاکومنٹس کی تلاش کرتا ہے اور ان کی فہرست اور متعلقہ معلومات ایک ڈیٹا بیس کی صورت میں تیار کرتا ہے ، سرچ انجن کے ذریعے کی جانے والی تلاش کے لیے ان کا معائنہ کیا جا سکتا ہے ۔ |