| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 22501 | SIPE R Noun Report Error! | ٹائر کے ربڑ میں ڈالا ہوا کٹاو ۔ مضبوط گرفت کے لیے ۔ |
| 22502 | SIPE R Verb Report Error! | رِسنا ۔ ٹپکنا ۔ |
| 22503 | SIPHLONURIDAE R Adjective Report Error! | سفلو نیوریڈا ۔مئے مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ چھوٹے نازک حشرات ان کی نارسی کے پانچ قطعات ہوتے ہیں ۔ |
| 22504 | siphon R Phrase Report Error! | سائفن : ایک خمیدہ نلی جس کے ذریعے مائع کو ایک لیول سے دوسرے لیول پر منتقل کیا جاتا ہے ۔ |
| 22505 | SIPHON R Noun, Verb, Idiom Report Error! | سائفن بوتل ۔ سائفن سے گُزارنا ۔خم دار نالی جس کا ایک سِرا اُنچا ہوتا ہے ۔ |