| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 20181 | SHUTTLE R Noun Report Error! | جولاہے کی نال جس سے دھاگا اِدھر سے اُدھر جاتا ہے ، نالی ، دھرلی ۔ |
| 20182 | SHUTTLE R Noun Report Error! | شِٹل ۔ نالی ۔ کھڈی کا ایک پُرزہ جِس کے ذریعے بانا تانے کی ایک جانِب سے دوسری جانِب لے جایا جاتا ہے ۔ |
| 20183 | SHUTTLE R Adjective Report Error! | تغیر پذیر ۔ پس و پیش کرنے والا ۔ غیر فیصلہ کن ۔ |
| 20184 | SHUTTLE R Verb Report Error! | چکر لگوانا ۔ گھمانا ۔ اِدھر اُدھر پھرانا ۔ |
| 20185 | SHUTTLE ARMATURE R Noun Report Error! | لوہے کی لنبوی چرخی پر چڑھا ہوا ۔ ایک ہی لپیٹ والا مقنا روک یا ناظر ۔ |