Sr. | English Words | Urdu Words |
9251 | SECONDARY BRONCHITIC R Noun Report Error! | ثانوی شعبی سوزش |
9252 | SECONDARY BURIAL R Noun Report Error! | ثانوی تدفین ۔ دوبارہ تدفین ۔ |
9253 | SECONDARY CATARACT R Noun Report Error! | کس بیماری کے نتیجہ میں بننے والا موتیا مثلا مزمن کا کالا موتیا ، پردہ شبکیہ اکھڑ جابا یا سرجری کی وجہ سے مثلا سبز موتیا کے نفوذ پردہ شبکیہ کا چپک جانا وغیرہ |
9254 | SECONDARY CAUSE R Noun Report Error! | ثانوی وجہ ۔ |
9255 | SECONDARY CELL R
Report Error! | ثانو ی سیل ۔ اس سے مراد ایسا سیل ہے جس کو براہ راست برقی رو سے ری چارج کیا جا سکتا ہے ۔ یہ سیل لیڈ سٹوریج بیٹری نکل کیڈیئم سٹوریج سیل وغیرہ سیل وغیرہ ہوتے ہیں ۔ |