Sr. | English Words | Urdu Words |
19786 | SHOWCASE R Noun Report Error! | شو کیس ۔ شیشے لگی الماری جِس کے اندر فروختی اشیا رکھی ہوتی ہیں تا کہ لوگوں کی اِن پر نِگاہ پڑتی رہے ۔ |
19787 | SHOWDOWN R
Report Error! | کھل کر میدان میں آنا ۔ |
19788 | SHOWDOWN R Noun Report Error! | تاش میں اپنے پتے سب کے سامنے رکھ کر اعلان برتری ۔ کسی مسئلے ، مُقابلے میں اپنی قُوّت کا برما اِظہار ۔ |
19789 | SHOWDOWN GAME R Adjective Report Error! | وہ گیم جس میں شرکاء ایک دوسرے کے اعمال کا خیال کیے بغیر بیک وقت اپنے اپنے اعمال میں لگ جاتے ہیں ۔
|
19790 | SHOWDOWN INSPECTION R Noun Report Error! | فوجیوں کے لباس اور ساز و سامان کا تفصیلی معائنہ ۔ |